پیٹ میں پٹھو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو قسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو قسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے۔